Umfang 8 seiten
قوهای وحشی – جنگلی ہنس (فارسی، دری – اردو)
Über das Buch
کتاب کودکان دوزبانه (فارسی، دری – اردو) "قوهای وحشی" اثر هانس کریستیان اندرسن بی سبب نیست که از پر خواننده ترین افسانههای جهان است: در یک بعد فرازمانی محتوایی مطرح میشود که حکایت زندگی ماست. ترس، شجاعت، عشق، خیانت، جدایی و باز به هم رسیدن. دو لسانی بچوں کی کتاب (فارسی – اردو) ہینس کرسٹن اینڈرسن کی کہانی جنگلی ہنس، دنیا کی مشہور ترین بامقصد پریوں کی کہانیوں میں سے ایک ہے۔ یہ کہانی انسانی ڈرامہ کے ہر موضوع ؛ خوف، بہادری، محبت، دھوکہ، جدائی، اور ملن کا بہت خوبصورتی سے احاطہ کرتی ہے۔ موجودہ اشاعت اینڈرسن کی پریوں کی کہانی کا مختصر خلاصہ ہے۔ اس کا بہت سی زبانوں میں ترجمہ کیاجا چکا ہے اور یہ ان تمام زبانوں کے قابل فہم مجمو عے میں دو زبانوں میں دستیاب ہے۔
Genres und Tags
Hinterlassen Sie eine Bewertung